29 اپریل برروز اتوار مینار پاکستان پر ہم دو طبقاتی نظام کے خلاف آواز اٹھائیں گے
” 29 اپریل برروز اتوار مینار پاکستان پر ہم دو طبقاتی نظام کے خلاف آواز اٹھائیں گے. آپ سب اپنے لیے نہیں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے آئیں”
رہنما تحریک انصاف شعیب صدیقی
#دونہیں_ایک_پاکستان