صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کا صوابی تراکئی میں شمولیاتی جلسے سے خطاب

802

صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کا صوابی تراکئی میں شمولیاتی جلسے سے خطاب

تحریک انصاف نے لاہور مینار پاکستان میں ایک زبردست جلسہ کیا , تمام سیاسی پارٹی مل کر بھی ایسا جلسہ نہیں کرسکتے, نواز شریف نے کہا پورے صوبے میں ایک نیا ہسپتال نہیں بنایا. نواز شریف تم نے اپنے 30 سال حکمرانی میں پاکستان میں ایک ایسا ہسپتال نہیں بنوایا جسمیں تم اپنا اور اپنے خاندان کا علاج کرسکو,
صوبائی وزیر صحت شہرام خان تراکئی کا صوابی تراکئی میں شمولیاتی جلسے سے خطاب