Shahram Khan Tarakai and KP Information Minister Shah Farman Press Conference on KP Health Reforms Peshawar

713

Shahram Khan Tarakai and KP Information Minister Shah Farman Press Conference on KP Health Reforms Peshawar

KP Health Minister Shahram Khan Tarakai and KP Information Minister Shah Farman Press Conference on KP Health Reforms Peshawar (11.05.18)
#KPHealthReforms #KPKUpdates

‏تحریک انصاف کی حکومت چیف جسٹس کوخوش آمدیدکہتی ہے، کبھی نہیں کہاکہ ہم نےسب کچھ ٹھیک کردیا، پر کافی بہتری آچکی ہے, ایک نیااسپتال بناناآسان ہےمگرایک اسپتال کودرست کرنامشکل ہے، حکومت ملی 3 ہزار ڈاکٹر تھے اب 9 ہزارہیں،

‏ایبٹ آبادٹیچنگ اسپتال کےچیئرمین بورڈآف گورنرزپرافسوس ہے، اگر کہیں غلطی ہورہی تھی تو بحیثیت بورڈچیرمین کیوں نہیں بتایا، ایبٹ آباد ٹیچنگ اسپتال کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کو استعفا دینا چاہیے،

‏نوشیروان برکی کا خصوصی شکریہ ادکرتا ہوں ہمارے اسپتالوں کےلیے کام کر رہے ہیں، نوشیروان برکی بغیر پیسوں کے مہینے میں ایک بار باہر سے آتے ہیں،

‏صحت کا بجٹ 40 سے 80 ارب روپے تک پہنچایا، تبدیلی کےلیےاصلاحات ضروری تھیں جن کےلیےہم نےعدالتوں کاسامنا کیا، اصلاحات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، گزشتہ5 سال کاموازنہ کیاجائےتوہماری حکومت نےبہت کام کیا،

*صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی, کا صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان کے ہمراہ پشاور میں ہیلتھ رفارمس پے میڈیا کو بریفینگ*