وزیر خوراک کے حلقے میں 8 دن سے پینے کا پانی غائب

683

وزیر خوراک کے حلقے میں 8 دن سے پینے کا پانی غائب

لاہور: وزیر خوراک کے حلقے میں 8 دن سے پینے کا پانی غائب
لاہور کو پیرس بنانے کے دعویداروں نے پورے پنجاب کا بجٹ تو لاہور پر لگا ہی دیا لیکن لاہور کے حالات کیسے ہیں لاہور کی عوام کن مشکلات میں اور حکمران کیسے عیاشیاں کر رہے ہیں سنئے اس ویڈیو میں لاہور کے عوام کی زبانی