قوم کے خزانے کے امین شہباز شریف کے ناک کے نیچے اتنی بڑی سطح پر پرکرپشن

727

آج نہایت افسوس کا مقام ہے آشیانہ ہاوسنگ سوسائٹی میں انکوائری بھگتنے والے احد چیمہ نےحقائق بتائے جس کے بعد نیب نے وہاں چھاپہ مارا جہاں سے احد چیمہ کے 14.5ملین روپے اور ایک کڑور کی ناجائز مبینہ گاڑی برآمد ہوئی ہے، قوم کے خزانے کے امین شہباز شریف کے ناک کے نیچے اتنی بڑی سطح پر پرکرپشن ہو رہی ہے