لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی بات پر قائم رہے اور یہ بات عمران خان نے ثابت کی ہے

773

لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی بات پر قائم رہے اور یہ بات عمران خان نے ثابت کی ہے

لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنی بات پر قائم رہے اور یہ بات عمران خان نے ثابت کی ہے ، جب 2014 میں دھاندلی کمیشن کا فیصلہ خلاف آیا پھر بھی عمران خان نے کھلے دل سے فیصلہ قبول کیا لیکن جب نواز شریف کے خلاف فیصلہ آیا تو اس نے رونا دھونا شروع کر دیا اور دھرتی ماں کے ادراوں کے خلاف غیر مناسب گفتگو شروع کر دی جو کہ شرمناک ہے۔
#PMLNExposed