5 سال یہ کہہ کے ضائع کر دیے کے ہم بجلی بنا رہے ہیں ، اور اب یہ کہہ کر جان چوروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کے اب ہماری حکومت ختم ہوگئی ہے

1634

5 سال یہ کہہ کے ضائع کر دیے کے ہم بجلی بنا رہے ہیں ، اور اب یہ کہہ کر جان چوروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کے اب ہماری حکومت ختم ہوگئی ہے

[ 5 سال یہ کہہ کے ضائع کر دیے کے ہم بجلی بنا رہے ہیں ، اور اب یہ کہہ کر جان چوروانے کی کوشش کی جا رہی ہے کے اب ہماری حکومت ختم ہوگئی ہے ]

5 سال آپ نئے قوم کو اِس جھوٹی امید میں ضائع کر دیے کے ہم بجلی بنا رہے ہیں اور جب 5 سال پورے ہوں گے تو ہندوستان کو بجلی بھی ہم دین گے مگر افسوس آج آپ کی حکومت کا آخری دن ہے مگر پاکستان آج بھی شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے گزر رہا ہے. اور اب جب آپکی حکومت ختم ہوگئی ہے تو آپ کہہ رہے ہیں کے آپ اس کے ذمہ دار نہیں ہیں ، میاں صاحب اگر آپ ذمہ دار نئی ہیں تو کون ہے ؟ کس کی حکومت رہی ہے پیچلے 5 سال سے وفاق میں ؟