KP Ex Minister of Revenue & Estate Ali Amin Khan Gandapur addresses local community at Iftar Dinne
KP Ex Minister of Revenue & Estate Ali Amin Khan Gandapur addresses local community at Iftar Dinner Dera Ismail Khan (30.05.18)
#KPKUpdates #DIKhan
علی امین خان گنڈہ پور کا ووٹرز سے ٹائون ہال میں خطاب، ڈیرہ میں بجلی سمیت گلیوں اور عدم نکاسی کے مسائل الیکشن تک حل کروں گا، پچھلی حکومت نے 7 ارب کا ریونیو اکھٹا کیا اور میں نے 14 ارب جمع کرایا، اپنے وعدے پورے کر دیئے، علی امین گنڈہ پور