Former Provincial Minister Mushtaq Ghani has done a record development in abbottabad in his five y
Former Provincial Minister Mushtaq Ghani has done a record development in abbottabad in his five year period. A few months ago, Mushtaq Ghani gave public details about development works in Abbottabad (31.05.18)
سابق صوبائی وزیر مشتاق غنی نے اپنے پانچ سالہ دور میں ایبٹ آباد میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے۔ کچھ مہینے قبل مشتاق غنی نے عوام کو ترقیاتی کاموں کے متعلق تفصیلات بتائیں تھیں۔ ویڈیو دیکھیے۔
پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے ایبٹ آباد میں پانچ سالہ دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے۔ ایبٹ آباد میں پانچ سال میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ترقیاتی کاموں سے متعلق کچھ تفصیلات اس ویڈیو میں۔
#KPKUpdates #BadalRahaHaAbbottabad #MushtaqGhani #Abbottabad