خواجہ سعد رفیق کی ریلوے میں بری کارکردگی کھل کرسامنے آ

620

خواجہ سعد رفیق کی ریلوے میں بری کارکردگی کھل کرسامنے آ

خواجہ سعد رفیق کی ریلوے میں بری کارکردگی کھل کرسامنے آگئی – وزارت ریلوے کو بحران اور خسارے سے نکالنے میں ناکام۔۔ نہ ریلوے خسارہ کم کرسکے ، نہ ہی سفارش پر تعیناتیاں روک سکے اور نہ ہی کمیشن مافیا کا خاتمہ کرسکے