[عمران خان کو بلا ضرورت زلفی بخاری کے معاملے میں گھسیٹا جارہا ہے]سید ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری عمران خان کے دوست ہیں۔ یوں تو انکا تحریک انصاف سے بلواسطہ یا بلا واسطہ کوئی تعلق نہیں لیکن میڈیا پر مسلسل بے بنیاد پراپیگنڈا ہونے کی وجہ سے ہم زلفی بخاری کا یہ ویڈیو پیغام شائع کرنے پر مجبور ہیں۔ ہم اپنے انصافینز کو یہ بتانا اور باور کرانا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے کسی کو کوئی کال نہیں کی اور زلفی کے معاملے میں کسی دباؤ کا استعمال نہیں کیا۔ ہم میڈیا سے صحیح رپورٹنگ کی امید رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنی انصافینز کو اس بے بنیاد مہم کو ignore کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ – Insaf Tv

659

[عمران خان کو بلا ضرورت زلفی بخاری کے معاملے میں گھسیٹا جارہا ہے]

سید ذوالفقار عباس بخاری المعروف زلفی بخاری عمران خان کے دوست ہیں۔ یوں تو انکا تحریک انصاف سے بلواسطہ یا بلا واسطہ کوئی تعلق نہیں لیکن میڈیا پر مسلسل بے بنیاد پراپیگنڈا ہونے کی وجہ سے ہم زلفی بخاری کا یہ ویڈیو پیغام شائع کرنے پر مجبور ہیں۔ ہم اپنے انصافینز کو یہ بتانا اور باور کرانا چاہتے ہیں کہ عمران خان نے کسی کو کوئی کال نہیں کی اور زلفی کے معاملے میں کسی دباؤ کا استعمال نہیں کیا۔ ہم میڈیا سے صحیح رپورٹنگ کی امید رکھتے ہیں اور ساتھ ساتھ اپنی انصافینز کو اس بے بنیاد مہم کو ignore کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔