Dunya Tv Special Survey From NA-64 Chakwal (13.06.18) – Insaf Tv

1521

Dunya Tv Special Survey From NA-64 Chakwal (13.06.18)

Dunya Tv Special Survey From NA-64 Chakwal (13.06.18)
#PTIForChakwal #PTI #NA64 #WazireAzamImranKhan

[ چکوال کے محب وطن پاکستانی عمران خان کو ووٹ دے گے کے اگلا وزیر اعظم بنانا چاہتا ہیں ]

اب آپ جس خاص و عام کی محفل میں یہ سوال کریں گے کے اگلا الیکشن کون جیتے گا یا پھر اگلا ووٹ کس کو دوگے تو آپکو جواب ایک ہی ملے گا ، عمران خان ، بس صرف عمران خان !

لوگ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے جھوٹے وعدوں سے تنگ اے چکے ہیں اور اب وہ تبدیلی کے لیے عمران خان کی جانب دیکھ رہے ہیں .