Saaf Pani Company Scandal – Insaf Tv

801

Saaf Pani Company Scandal

Kamran Shahid Exposed Punjab Saaf Pani Company Scandal (26.06.18)

صاف پانی کمپنی اسکینڈل میں تہلکہ خیز انکشافات، شہباز شریف نے اربوں روپے پراجیکٹ پر خرچ کردئیے اور پندرہ پندرہ لاکھ ماہ وار پر اپنا بندہ رکھا اور ہر طرح سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا۔ نیب کی اب تک کی تحقیقات میں کیا کیا سامنے آیا ہے، تفصیلات اس کلپ میں۔