5 سال بعد ووٹ لینے آگئے ، 5 سال تک کہاں تھے؟ – Insaf Tv

747

5 سال بعد ووٹ لینے آگئے ، 5 سال تک کہاں تھے؟

5 سال بعد ووٹ لینے آگئے ، 5 سال تک کہاں تھے؟ این اے 126 سے ن لیگی امیدوار مہر اشتیاق کو الیکشن کمپین چلانا مہنگا پڑگیا۔۔۔ عوام نے مہر اشتیاق کو گھیر لیا، عوام کی طرف سے سوالات کی بوچھاڑ۔۔ گونوازگو کے نعرے