عدلیہ اور ججوں کو گندی گندی گالیاں نکالنے والا سابق رکنِ قومی اسمبلی کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا. – Insaf Tv

707

عدلیہ اور ججوں کو گندی گندی گالیاں نکالنے والا سابق رکنِ قومی اسمبلی کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا.

ن لیگ اب بھی کہے گی کہ یہ معصوم تھے اور انہیں دیوار سے لگایا جا رہا ہے جبکہ ان کی گندی گالیوں سے بھری ویڑیو سارے ملک نے دیکھی ہے.
عدلیہ اور ججوں کو گندی گندی گالیاں نکالنے والا سابق رکنِ قومی اسمبلی کو ایک ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا.