نون لیگ نے لاہور کو پیرس بنا دیا یہ تو نون لیگ کہتی ہے، – Insaf Tv

629

نون لیگ نے لاہور کو پیرس بنا دیا یہ تو نون لیگ کہتی ہے،

نون لیگ نے لاہور کو پیرس بنا دیا یہ تو نون لیگ کہتی ہے، لاہور کی ستائی عوام اس کے بارے میں کیا رائے رکھتی ہے اس ویڈیو سے صاف ظاہر ہے۔لاہور نہ صرف بارش کے پانی میں ڈوب چکا ہے بلکہ پورا پاکستان بدترین معاشی بدحالی میں گھر گیا ہے۔اس روڈ کے اوپر وہی اورنج ٹرین ہے جس پر آدھے پاکستان کا بجٹ لگا ہے۔خدارا ان کو ووٹ دینے سے پہلے ہزار بار سوچئے