تحریک انصاف کی تعلیم ، صحت ، انصاف اور ترقیاتی کاموں میں کارکردگی سر چڑھ کر بول رہی ہے، – Insaf Tv

698

تحریک انصاف کی تعلیم ، صحت ، انصاف اور ترقیاتی کاموں میں کارکردگی سر چڑھ کر بول رہی ہے،

تحریک انصاف کی تعلیم ، صحت ، انصاف اور ترقیاتی کاموں میں کارکردگی سر چڑھ کر بول رہی ہے، وہ صوبہ جو دوسری بار کسی جماعت کو موقع نہیں دیا اس کی ہر گلی ، ہر محلہ، ہر شہر تبدیلی کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ انشاء اللہ وزیر اعظم عمران خان
#GE2018 #WazireAzamImrankhan