تجزیہ کار سعد رسول مولانا فضل الرحمان پر برس بڑے…

514

تجزیہ کار سعد رسول مولانا فضل الرحمان پر برس بڑے…

مولانا فضل الرحمان آپ ہوتے کون ہیں 14 اگست کے بارے میں ایسی بات کرنے والے- خدا کا خوف کریں۔ 15 سال سے مسلط رہے ہیں آپ قومی اسمبلی پر صرف ایک الیکشن آپ ہاریں ہیں تو آپ کہہ رہے ہیں 14 اگست نہیں منائیں گے آپ ہوتے کون ہیں ایسا کہنے والے – تجزیہ کار سعد رسول مولانا فضل الرحمان پر برس بڑے