PTV News Short Report on Minister of Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi Press Conference Islamabad (24.08.18)
PTV News Short Report on Minister of Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi Press Conference Islamabad (24.08.18)
#PTI
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ ملکی خارجہ پالیسی کا محور قومی مفادات کا تحفظ، عام آدمی کے معیار زندگی میں بہتری، خطے میں خوشحالی اورہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں بہتری ہے ۔۔وزیر اعظم کے دورے پر بریفنگ دیتے ہوئےوزیرخارجہ نے کہا کہ ہمارا رویہ نہ معذرت خواہانہ ہے اور نہ ہوگا