اورنج لائن ٹرین کرپشن کا گڑھ ثابت ہوئی اور تا حال مکمل نہ ہو سکی

671

اورنج لائن ٹرین کرپشن کا گڑھ ثابت ہوئی اور تا حال مکمل نہ ہو سکی

“اورنج لائن ٹرین کرپشن کا گڑھ ثابت ہوئی اور تا حال مکمل نہ ہو سکی”
الیکشن 2018 میں عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے اورنج لائن ٹرین کا افتتاح تو کر دیا گیا مگر وہ دن اور آج کا دن اورنج لائن ٹرین دوبارہ نہ چل سکی، ایک دن ٹرین چلا کر عوام کو دھوکا دیا گیا، اورنج ٹرین منصوبے کے وقت پر مکمل نہ ہونے کی وجہ سے موجودہ پنجاب حکومت کو چینی کمپنی کو یومیہ بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا، شہباز شریف جاتے جاتے عوامی خزانے کو بھاری ٹیکہ لگا گئے، اس کرپشن پر شہباز شریف کو جلد جواب دینا ہوگا۔