Prime Minister Imran Khan Seeks Report in a Week of 5 Million Houses (03.09.18)
Prime Minister Imran Khan Seeks Report in a Week of 5 Million Houses (03.09.18)
#PrimeMinisterImranKhan
کم لاگت کے پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر حکومت کی ترجیح ۔۔۔۔
گھروں کی تعمیر سے نہ صرف عوامی مسائل کےحل میں مدد ملے گی بلکہ منصوبے سے معاشی ترقی اورروزگار کے مواقع بھی پیدا ہونگے۔اسلام آباد میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعظم نےکہاکہ کچی آبادی کے رہائشیوں کو متاثر کئے بغیر سہولتوں کی فراہمی کیلئے منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔۔
اجلاس میں بین الاقوامی ماڈلز کو مدنظر رکھتے ہوئے گھروں کی تعمیر کے منصوبے کیلئے سیکرٹری ہاوؤسنگ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی جوجامع منصوبہ تیار کرکےایک ہفتے میں سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی