وفاقی وزیر برائے قانون اور انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم کی قانونی اصلاحات…

954

وفاقی وزیر برائے قانون اور انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم کی قانونی اصلاحات…

وفاقی وزیر برائے قانون اور انصاف ڈاکٹر فروغ نسیم کی قانونی اصلاحات کے حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس (14.09.18)

گفتگو کے اہم نکات: حتساب کے قانون میں تبدیلی کی ضرورت ہے، نیب کو مزید بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، میرا اور چیف جسٹس کا کوئی تضاد نہیں،ہم سول لاز میں تجاویز بار کاونسلز سے بھی شیئر کریں گے، ایم ایل اے سے متعلق قانون سازی کا ڈرافٹ تیار کیا جا چکا ہے, وزارت داخلہ، نیب سمیت متعلقہ اداروں کے ساتھ ڈرافٹ تیار کیا جائیگا, نیا قانون بننے سے ایف اے ٹی ایف کے معاملے میں پاکستان کو فائدہ پہنچے گا, سول ریفارمز سے متعلق ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا ہے, اجلاس میں سول کیسز کو جلد نمٹانے سے متعلق تجاویز تیار کی گئی ہیں, سول کیسز جلد نمٹانے کے لئے تین تجاویز تیار کی گئی ہیں, نوے دن کے اندر سول کیسز کا فیصلہ آجانا چاہئے, پہلے مرحلے میں مین کیس، اسٹی آرڈر اور بعد میں شواہد ریکارڈ کئے جائیں، ایک سال میں پورا ٹرائل مکمل ہو سکتا ہے، ڈاکٹر فروغ نسیم
#PTI #LawMinistry #100DaysAgenda