Minister of Religious Affairs Noor-ul-Haq Qadri Exclusive Talk with PTV News at Saudi Friendship seminar in Islamabad#PTIجمیعت اہل حدیث کے زیر اہتمام پاکستان سعودی عرب دوستانہ تعلقات پر منعقدہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں:اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس سیمینار کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ ڈاکٹر نور الحق قادری تھے۔ تقریب میں سعودی مہمانوں کے علاوہ پاکستان کی سیاسی و مذہبی قیادت نے شرکت کی اور سعودی پاک تعلقات اور دوستی کے علاوہ سعودی عرب کے حج انتظامات کو خراج تحسین پیش کیا۔

1601

Minister of Religious Affairs Noor-ul-Haq Qadri Exclusive Talk with PTV News at Saudi Friendship seminar in Islamabad
#PTI

جمیعت اہل حدیث کے زیر اہتمام پاکستان سعودی عرب دوستانہ تعلقات پر منعقدہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں:
اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس سیمینار کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ ڈاکٹر نور الحق قادری تھے۔ تقریب میں سعودی مہمانوں کے علاوہ پاکستان کی سیاسی و مذہبی قیادت نے شرکت کی اور سعودی پاک تعلقات اور دوستی کے علاوہ سعودی عرب کے حج انتظامات کو خراج تحسین پیش کیا۔