پنجاب میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 250 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑا لیا گیا

937

پنجاب میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 250 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑا لیا گیا

[ پنجاب میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں اب تک 250 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑا لیا گیا ]

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے اہم اجلاس جس میں وزیراعلی کو آپریشن کے حوالے سے بریفینگ دی گئی، اجلاس میں انسداد تجاوزات سیل بنانے کا بھی فیصلہ۔