پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پیش رفت، چیف سکیورٹی آفیسر کا اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو خط

576

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پیش رفت، چیف سکیورٹی آفیسر کا اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو خط

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پیش رفت، چیف سکیورٹی آفیسر کا اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو خط، ارکان اسمبلی نے 10 سے 12 لاکھ روپے املاک کی توڑ پھوڑ کی، مقدمے میں نون لیگی ارکان اسمبلی نامزد۔
#PMLNExposed