وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اپوزیشن کے پروپیگنڈے پر ردعمل۔

742

وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اپوزیشن کے پروپیگنڈے پر ردعمل۔

” پاکستان میں 75 فیصد لوگ سلنڈر والی گیس استعمال کرتے ہیں جو ہم نے سستی کردی ہے، گھریلو صارفین میں سے ان کے لئے گیس مہنگی ہوئی جو گھریلو کنکشن کا کمرشل استعمال کرتے ہیں یعنی ایک دن میں 25 سلنڈرز کے برابر گیس استعمال کرتے ہیں عام صارف پر بوجھ نہیں ڈالا گیا، نون لیگ کی حکومت کے مطابق ہم نے خیبرپختونخواہ میں غربت کی شرح کو کم کیا ہے ”

وزیر اعلی پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اپوزیشن کے پروپیگنڈے پر ردعمل۔