[ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اہم ترین اعلامیہ جاری کردیا گیا ] سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان اور وزیر خزانہ پاکستان اسد عمر کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ،سعودی عرب ادائیگیوں کے توازن کے لیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر ایک سال کے لیے دے گا،سعودی عرب نے پاکستان میں آئل ریفائنری منصوبے پر بھی آمادگی ظاہر کردی، اسکے علاوہ سعودی عرب 3ارب کا تیل موخر ادائیگیوں کے طور پر بھی پاکستان کو فراہم کرے گا،سعودی وزیر توانائی کی جانب سے جلد پاکستان کے دورے کا بھی اعلان،اسکے علاوہ سعودی عرب نے پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش کے معاملے میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے، اس اعلامیہ میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے ویزہ فیس میں کمی پر اتفاق کے بارے میں اہم امور طے پائے

595

[ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا اہم ترین اعلامیہ جاری کردیا گیا ]

سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدان اور وزیر خزانہ پاکستان اسد عمر کے درمیان اہم معاہدہ طے پاگیا ،سعودی عرب ادائیگیوں کے توازن کے لیے پاکستان کو 3 ارب ڈالر ایک سال کے لیے دے گا،سعودی عرب نے پاکستان میں آئل ریفائنری منصوبے پر بھی آمادگی ظاہر کردی، اسکے علاوہ سعودی عرب 3ارب کا تیل موخر ادائیگیوں کے طور پر بھی پاکستان کو فراہم کرے گا،سعودی وزیر توانائی کی جانب سے جلد پاکستان کے دورے کا بھی اعلان،اسکے علاوہ سعودی عرب نے پاکستان میں معدنی وسائل کی تلاش کے معاملے میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے، اس اعلامیہ میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے ویزہ فیس میں کمی پر اتفاق کے بارے میں اہم امور طے پائے