مجھے بہت کم موقعے ملے پچھلے کچھ عرصے میں کہ جب مجھے فخر ہو کہ ہاں میں پاکستانی ہوں
مجھے بہت کم موقعے ملے پچھلے کچھ عرصے میں کہ جب مجھے فخر ہو کہ ہاں میں پاکستانی ہوں آج وزیراعظم پاکستان کی تقریر سن کر پاکستانی ہونے پر صحیح معنوں میں فخر ہوا، سنئے معرف اینکر مبشر لقمان کی وزیر اعظم کے خطاب پر گفتگو۔