گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقع کا نوٹس لے…
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقع کا نوٹس لے کر انتظامیہ کو فوری طور پر کاروائی کرنے کا حکم دیا،جس کے بعد شعبہ تاریخ کے طالب علم میاں ،بیوی پر تشدد کرنے والے دو طالبعلموں اور ایک گارڈ کو معطل کردیا