ایک اور بڑی تبدیلی، سرکاری خرچے پر غیر ملکی دوروں کی موجیں ختم

521

ایک اور بڑی تبدیلی، سرکاری خرچے پر غیر ملکی دوروں کی موجیں ختم

[ ایک اور بڑی تبدیلی، سرکاری خرچے پر غیر ملکی دوروں کی موجیں ختم ]

وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چین میں ہونے والی امپورٹ ایکسپو میں شرکت کرنے کے خواہشمند سرکاری افسران اپنا خرچہ خود اٹھائیں گے، حکومت نے حکم نامہ جاری کردیا۔