ہم کوئی بات رہنے نہیں دیتے جواب پورا پورا دیتے ہیں، مولانہ فضل الرحمن کو آجکل دن میں تارے اور رات میں اسرائیلی طیارے نظر آرہے ہیں

1449

ہم کوئی بات رہنے نہیں دیتے جواب پورا پورا دیتے ہیں، مولانہ فضل الرحمن کو آجکل دن میں تارے اور رات میں اسرائیلی طیارے نظر آرہے ہیں

ہم کوئی بات رہنے نہیں دیتے جواب پورا پورا دیتے ہیں، مولانہ فضل الرحمن کو آجکل دن میں تارے اور رات میں اسرائیلی طیارے نظر آرہے ہیں، ہمارا اپوزیشن سے بس ایک ہی جھگڑا ہے وہ کہتے ہیں این آر او ہم کہتے ہیں نہ رو۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری
#NationalAssembly #PTI