Prime Minister Imran Khan gave go ahead to Ministry of National Food Security and Research to develop three major projects for conservation of nine million acre-feet (MAF) water through watercourses across the country (31.10.18) #PrimeMinisterImranKhan #KPKUpdates Prime Minister Imran Khan Wednesday gave go ahead to the Ministry of National Food Security and Research to develop three major projects for conservation of nine million acre-feet (MAF) water through lining of the watercourse across the country and laser leveling of the fields, enhancement of 600,00 acres of command area of small and mini dams and water conservation in Barani areas of Khyber Pakhtunkhwa. زیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بارانی علاقوں میں پانی کی بچت اور چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں اس حوالہ سے وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو 9 ملین ایکڑ فٹ پانی کے بہتر استعمال کیلئے تین منصوبوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ملک بھر میں نہروں کی بہتری اور اپ گریڈیشن کیلئے کام شروع کیا جائے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں درمیانے اور چھوٹے ڈیمز کی تعمیر سے 60 ہزار ایکڑ رقبہ کو زیر کاشت لانے اور زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے زمین ہموار کرنے کیلئے لیزر لیولنگ کی بھی ہدایت کی۔ زرعی شعبہ کی ترقی اور زرعی پیداوار کا فروغ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سو روزہ ایجنڈے کا حصہ ہے اور وزیراعظم کے پہلے سو دن کے ایجنڈے میں آبی وسائل سے بھرپور استفادہ اور پانی کے ضیاع پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے جس کے تحت ملک بھر میں ”نیشنل پروگرام فار امپرومنٹ آف واٹر کورسز ان پاکستان کے فیز ٹو“ کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں 73 ہزار نہروں اور نالوں کی اپ گریڈیشن اور بہتری کے ساتھ ساتھ 12 ہزار 110 یونٹس کی لیزر لیولنگ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے

575

Prime Minister Imran Khan gave go ahead to Ministry of National Food Security and Research to develop three major projects for conservation of nine million acre-feet (MAF) water through watercourses across the country (31.10.18)
#PrimeMinisterImranKhan #KPKUpdates

Prime Minister Imran Khan Wednesday gave go ahead to the Ministry of National Food Security and Research to develop three major projects for conservation of nine million acre-feet (MAF) water through lining of the watercourse across the country and laser leveling of the fields, enhancement of 600,00 acres of command area of small and mini dams and water conservation in Barani areas of Khyber Pakhtunkhwa.

زیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے بارانی علاقوں میں پانی کی بچت اور چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم آفس میں اس حوالہ سے وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کو 9 ملین ایکڑ فٹ پانی کے بہتر استعمال کیلئے تین منصوبوں پر کام شروع کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ملک بھر میں نہروں کی بہتری اور اپ گریڈیشن کیلئے کام شروع کیا جائے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں درمیانے اور چھوٹے ڈیمز کی تعمیر سے 60 ہزار ایکڑ رقبہ کو زیر کاشت لانے اور زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے زمین ہموار کرنے کیلئے لیزر لیولنگ کی بھی ہدایت کی۔ زرعی شعبہ کی ترقی اور زرعی پیداوار کا فروغ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سو روزہ ایجنڈے کا حصہ ہے اور وزیراعظم کے پہلے سو دن کے ایجنڈے میں آبی وسائل سے بھرپور استفادہ اور پانی کے ضیاع پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے جس کے تحت ملک بھر میں ”نیشنل پروگرام فار امپرومنٹ آف واٹر کورسز ان پاکستان کے فیز ٹو“ کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں 73 ہزار نہروں اور نالوں کی اپ گریڈیشن اور بہتری کے ساتھ ساتھ 12 ہزار 110 یونٹس کی لیزر لیولنگ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے