حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کے لیے کوشاں….

624

حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کے لیے کوشاں….

حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود اور خدمت کے لیے کوشاں.
شیلٹر ہومز (مسافر خانے) کا قیام اسی عوام فلاح و بہبود کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جسکا سہرا پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے سر جاتا ہے ،شیلٹر ہومز 60 دن کے قلیل عرصے میں پایہ تکمیل کو پہنچ جائیگا۔۔یہ ہے وہ تبدیلی جس کا وعدہ وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا