Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Message for Allama Iqbal day (09.11.18)
Minister of Foreign Affairs Shah Mahmood Qureshi Message for Allama Iqbal day (09.11.18)
#AllamaIqbal #PTI #ShahMahmoodQureshi
اقبال ڈے/وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
* برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں میں شعور اجاگر کرنے اور انہیں ایک قوم بنانے میں حضرت علامہ اقبال رح کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے
* یہ مملکت _ خداداد پاکستان حضرت علامہ اقبال رح کے خواب کی تعبیر ہے
* حضرت علامہ اقبال رح کے تصور خودی اور تصور ملت، کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے
* زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں ہماری نوجوان نسل کو حضرت علامہ اقبال کے افکار سے راہنمائی حاصل کرنی چاہیے