جہاں عالمی طاقتیں ہمارے ملک کے خلاف سازش کر رہی ہیں وہیں ملک کے اندر بھی کچھ عناصر ان کے ساتھ مل کر اس ملک کو کمزور کرنے کے درپے ہیں…

539

جہاں عالمی طاقتیں ہمارے ملک کے خلاف سازش کر رہی ہیں وہیں ملک کے اندر بھی کچھ عناصر ان کے ساتھ مل کر اس ملک کو کمزور کرنے کے درپے ہیں…

جہاں عالمی طاقتیں ہمارے ملک کے خلاف سازش کر رہی ہیں وہیں ملک کے اندر بھی کچھ عناصر ان کے ساتھ مل کر اس ملک کو کمزور کرنے کے درپے ہیں۔ ہمیں ان کو ناکام بنانے کے لیئے متحد ہونا ہو گا تا کہ عمران خان کی قیادت میں ہم ان کا مقابلہ کر سکیں اور اس مقصد کے لئے ہمیں اقبال کے پیغام کو عام کرنا ہو گا۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا یوم اقبال کی تقریب سے خطاب