وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئی روایت قائم کر دی ۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئی روایت قائم کر دی ۔
اپنی رہائش گاہ میں وزیراعلیٰ آفس اور وزیر اعلی ہاؤس کے گریڈ ایک سے 21 تک کے افسروں اور عملے کے اعزاز میں
فرشی تقریب۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عملے اور افسروں کے پاس جا کر فردا فردا ان سے خود ہاتھ ملایا۔
وزیراعلیٰ نے ملازمین سے احوال دریافت کیا۔
وزیر اعلی عملے اور افسروں کے ساتھ لان میں زمین پر بیٹھے۔
وزیر اعلیٰ نے زمین پر بیٹھ کر ہی عملے اور افسروں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا۔
وزیر اعلیٰ کی سادگی اور عوامی انداز دیکھ کر عملے اور افسروں کو خوشگوار حیرت ۔
تقریب میں خواتین افسر اور اہلکاربھی شریک تھیں۔