صبح شام اسمبلی کے فلور سے لے کر ٹی وی چینلز پر اپوزیشن والے نیب کے خلاف ہر طرح کی بازاری زبان استعمال کرتے ہیں…

508

صبح شام اسمبلی کے فلور سے لے کر ٹی وی چینلز پر اپوزیشن والے نیب کے خلاف ہر طرح کی بازاری زبان استعمال کرتے ہیں…

صبح شام اسمبلی کے فلور سے لے کر ٹی وی چینلز پر اپوزیشن والے نیب کے خلاف ہر طرح کی بازاری زبان استعمال کرتے ہیں اور ہر طرح سے کوشش کرتے ہیں کہ نیب کو متنازعہ بنا سکیں۔ اب جب نیب اپنے دفاع میں خود سامنے آیا ہے تو یہ بھی ان سے برداشت نہیں ہو رہا در حقیقت یہ لوگ اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ ان سب کی لوٹ مار اور کرپشنوں کی داستانوں کا پول اب کھلنے کو ہے کیوں کہ نیب میں ان سب کے خلاف اربوں کے گھپلوں پر انکوائری چل رہی ہے اور ان سب کو سامنے جیل اور اپنی سیاسی موت نظر آ رہی ہے