مشہورکہاوت کا مفہوم ہے کہ جس کو جو تکلیف ہوتی ہےاُسکا درد وہی جانتا ہے کوئی دوسرا اُسکا درد نہیں جان سکتا…

551

مشہورکہاوت کا مفہوم ہے کہ جس کو جو تکلیف ہوتی ہےاُسکا درد وہی جانتا ہے کوئی دوسرا اُسکا درد نہیں جان سکتا…

مشہورکہاوت کا مفہوم ہے کہ جس کو جو تکلیف ہوتی ہےاُسکا درد وہی جانتا ہے کوئی دوسرا اُسکا درد نہیں جان سکتا، اسی لیے وزیر اعظم نے ایک ایسے علاقے سے وزیر اعلی کا انتخاب کیا جو علاقہ بےبسی کی زندگی گزارتا ہے اس لیےعثمان بُزدار وہ بہترین چوائس ہے جوعوام کی مشکلات سےواقف ہیں-