چیف جسٹس نے سی ڈی اے کے لئے جو الفاظ استعمال کئے کچھ ٹی وی چینلز وہ الفاظ توڑ مروڑ کر حکومت کے لئے استعمال کرتے رہے

482

چیف جسٹس نے سی ڈی اے کے لئے جو الفاظ استعمال کئے کچھ ٹی وی چینلز وہ الفاظ توڑ مروڑ کر حکومت کے لئے استعمال کرتے رہے

چیف جسٹس نے سی ڈی اے کے لئے جو الفاظ استعمال کئے کچھ ٹی وی چینلز وہ الفاظ توڑ مروڑ کر حکومت کے لئے استعمال کرتے رہے اور پورا دن پروپیگنڈے میں گزرا، حقیقت کیا ہے جانئے 92 نیوز کے رپورٹر صدیق جان کی زبانی جو سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں موجود تھے۔
#PTI #CDA #Islamabad