[ ماضی میں جس قطری خط پر خوشی کے شادیانے بجائے جاتے تھے میاں صاحب نے اب اسی خط سے منہ موڑ لیا ] پہلے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر استثنٰی پھر قطری خط سے اظہار لاتعلقی، قائد انقلاب نے تو جھوٹ بولنے اور یو ٹرن لینے کے ریکارڈز قائم کر دئیے، جس قطری خط پر لیگی رہنماء پھولے نہ سماتے تھے آج اسی سے ان کے قائد نے منہ موڑ لیا، کیا اس پر لیگی رہنماء شرمندہ ہونگے؟ نواز شریف کے یوٹرنز پر دیکھئے یہ رپورٹ۔ #PMLNExposed

543

[ ماضی میں جس قطری خط پر خوشی کے شادیانے بجائے جاتے تھے میاں صاحب نے اب اسی خط سے منہ موڑ لیا ]

پہلے قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر استثنٰی پھر قطری خط سے اظہار لاتعلقی، قائد انقلاب نے تو جھوٹ بولنے اور یو ٹرن لینے کے ریکارڈز قائم کر دئیے، جس قطری خط پر لیگی رہنماء پھولے نہ سماتے تھے آج اسی سے ان کے قائد نے منہ موڑ لیا، کیا اس پر لیگی رہنماء شرمندہ ہونگے؟
نواز شریف کے یوٹرنز پر دیکھئے یہ رپورٹ۔

#PMLNExposed