Delegation of Dawoodi Bohra Jamaat headed by Shaikh Kumail and Shaikh Yunus called on Prime Minister Imran Khan in Islamabad (15.11.18)

2852

#PrimeMinisterImranKhan

وزیراعظم عمران خان سے داﺅدی بوہرہ برادری کے وفد نے شیخ کومیل شیخ یونس کی قیادت میں جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور بوہرہ کمیونٹی کی طرف سے تین کروڑ روپے کا چیک چیف جسٹس و وزیراعظم پاکستان ڈیم فنڈ کے لئے وزیراعظم کو پیش کیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری اور وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز علی زیدی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ وفد نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وفد نے وزیراعظم کو سیف الدین انٹرنیشنل یونیورسٹی کراچی کے دورہ کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے بوہرہ کمیونٹی کے پرامن کردار بالخصوص سماجی شعبہ کیلئے خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بوہرہ برادری کی فلاحی سرگرمیوں اور خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔