Prime Minister Imran Khan will pay a two-day official visit to Malaysia from 20-21 November (15.11.18)

526

#PrimeMinisterImranKhan

وزیراعظم عمران خان اعلی سطح وفد کے ہمراہ بیس سے اکیس نومبرکے دوران ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کےاعلامیےکے مطابق مئی 2018 میں ڈاکٹر مہاتیرمحمد کے وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعد کسی بھی غیر ملکی رہنما کا یہ پہلادورہ ہوگا۔

دورے میں وزیراعظم عمران خان اور انکے ملائیشین ہم منصب کے درمیان ون آن ون اوروفود کی سطح پربات چیت ہوگی۔ وزیراعظم کے دورہ ملائیشیا سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔