پشاور میں پٹواری نظام کو جدید بائیومیٹرک سسٹم سے منسلک کرنے کا آغاز…

879

پشاور میں پٹواری نظام کو جدید بائیومیٹرک سسٹم سے منسلک کرنے کا آغاز…

پشاور میں پٹواری نظام کو جدید بائیومیٹرک سسٹم سے منسلک کرنے کا آغاز۔ اس سسٹم کے زریعے بائیو میٹرک تصدیق کے زریعے ہی انتقلات اور جائیداد کی خرید و فروخت کی جا سکے گی۔ زمین و جائیداد کی خرید و فروخت اب کاغذوں کے ساتھ ساتھ تصویر اور بائیومیٹرک سسٹم کے تحت بھی گی۔ اس نئے نظام سے شفافیت آئے گی اور لوگ عدالتوں کے چکر لگانے سے بچ سکیں گے اور زمین کی خرید و فروخت میں آسانیاں پیدا ہوں گی (18.11.18)