بے سہارا لوگوں کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ شیلٹر ہاؤس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے.
انشاءاللہ اب پاکستان میں کوئی غریب سڑک کے کنارے پہ نہیں سوئے گا بلکہ ایسے بے سہارا لوگوں کیلئے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ شیلٹر ہاؤس کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے.