Minister For Information & Broadcasting Fawad Chaudhry Addressing Press Conference in Islamabad (01.12.18)
#PTI #Islamabad
ریاست کے اندر تمام ادارے اور سیاسی جماعتیں یکجا ہوتی ہیں، معاشرے کے لیے اصول ریاست ہی طے کرتی ہے، آئین کے اندر رہ کر احتجاج سب کا حق ہے، احتجاج آئین اور قانون کے اندر رہ کر کیا جائے، گاڑیوں کو روکنا،خواتین کے پرس چھیننا احتجاج کاطریقہ نہیں ہے، موٹر وے پر گاڑیوں کو روک کر آگ لگانا بھی احتجاج کا صحیح انداز نہیں ہے، احتجاج کرنے والی لیڈر شپ کو احتجاج قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے، احتجاج کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، تحریک لبیک کی لیڈر شپ کیخلاف قانون کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، خادم رضوی کیخلاف بغاوت ، دہشتگردی کےمقدمات درج کرلیے گئے، شہریوں کی جان ومال کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ان تمام افراد کیخلاف انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات چلیں گے، خادم رضوی کیخلاف سول لائن تھانا لاہور میں مقدمہ درج کیا ہوا ہے، خادم رضوی پر بغاوت اور دہشت گردی کے چارجز لگائے گئے ہیں، احتجاج کے دوران ریاستی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، خادم رضوی سمیت تحریک لبیک کے دیگر رہنما حفاظتی تحویل میں ہیں، افضل حسین قادری کو گجرات میں چارج شیٹ کیا گیا ہے، قانون کے دائرے سے باہر احتجاج پر ریاست خاموش نہیں رہ سکتی، کچھ شرپسند عناصر نے نظام کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی، افضل حسین قادری،عنایت الحق شاہ،حافظ فاروق الحسن کیخلاف بغاوت،دہشتگردی کا مقدمہ درج، ان ایم این ایز کےخلاف صوابی کے تھانے میں ایف آئی آر ہے، ایم این ایز نے ضمانت نہیں کرائی،ان پر آنے جانے پر کوئی قدغن نہیں، سرکاری ،نجی املاک کونقصان پہنچانےمیں ملوث تمام افرادکیخلاف کارروائی کی جارہی ہے، تحریک لبیک کے احتجاج ،دھرنے کے دوران 5 کروڑ روپے کی املاک کونقصان پہنچایا گیا، آئین وقانون سےماورا،عوام کےحقوق کوپامال کرنیوالےاحتجاج پرریاست خاموش نہیں رہیگی، تحریک لبیک نےپاکستان میں اپنی سیاست کی ابتداآئین کوللکارنے،قانون کیخلاف ورزی سےکی، عوام کی جان ومال سےکھیلنے،املاک کونقصان پہنچانےکی کسی کواجازت نہیں دی جائیگی، آج بہت سنجیدہ معاملے پر بات کررہاہوں چاہتاہوں اپوزیشن کو جواب نہ دوں