عمران خان ایک ضدی آدمی وہ ملکی مفاد کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کرتا

474

عمران خان ایک ضدی آدمی وہ ملکی مفاد کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کرتا

عمران خان ایک ضدی آدمی وہ ملکی مفاد کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کرتا. جہاں عمران خان کو لگتا ہے فیصلہ غلط ہے وہ پیچھے ہٹ جاتا ہے. وزیراعظم عمران خان کو یوٹرن کہنے والوں کو ایوب جان نے آڑھے ہاتھوں لے لیا.