“آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ، آپ کے بچے، نواسے، نواسیاں، پوتے، پوتیاں امیر کیوں؟ ملک غریب کیوں اور قوم مقروض کیوں؟ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ کے دعوے، وعدے کیا تھے اور آپ نے کیا کیا؟ کبھی یہ سوچا کہ تین بار وزیراعظم رہے صحت، تعلیم، روزگار یا صاف پانی ہی کوئی ایک سہولت دے کر گئے آپ؟ کوئی ایک ادارہ جو آپ نے پاوں پر کھڑا کیا ہو؟ سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا نواز شریف کی دہائی پر طنزیہ تبصرہ۔

599

“آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ، آپ کے بچے، نواسے، نواسیاں، پوتے، پوتیاں امیر کیوں؟ ملک غریب کیوں اور قوم مقروض کیوں؟ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ کے دعوے، وعدے کیا تھے اور آپ نے کیا کیا؟ کبھی یہ سوچا کہ تین بار وزیراعظم رہے صحت، تعلیم، روزگار یا صاف پانی ہی کوئی ایک سہولت دے کر گئے آپ؟ کوئی ایک ادارہ جو آپ نے پاوں پر کھڑا کیا ہو؟

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا نواز شریف کی دہائی پر طنزیہ تبصرہ۔