PTV News Short Report on Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at Business Forum of The Union of Chambers and Commodity Exchanges of Turkey (TOBB) in Ankara Turkey (03.01.19) #PTI #PrimeMinisterImranKhan #Pakistan #Turkey #TOBB وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قوم کو خوشخبری سنا دی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی قوم کو بتا دوں کہ وہ فکر نہ کریں ، اب ہمیں ہر طرف سے ڈالر ہی ڈالر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے مخلتف امور پر بات کی ۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم معاشی سسٹم کے حوالے سے جو کام کررہے ہیں وہ سست ہے کیونکہ ایک لمبے عرصے کی تباہی ہے جس کے اثرات کو ختم کرنا ہے۔ پاکستان کی جیو اسٹریٹیجک پوزیشن اور وسائل اس قدر زبردست ہیں کہ ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں آج اپنی قوم کو خوشخبری سنا دوں کہ وہ مالی معاملات کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں ۔ یہاں بہت زیادہ ڈالر آنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس یہاں سے بھی ڈالر آئیں گے اور سرمایہ کاری سے بھی ڈالر آئیں گے جس سے ہمارے معاشی مسائل ختم ہوں گے۔

465

PTV News Short Report on Prime Minister of Pakistan Imran Khan Speech at Business Forum of The Union of Chambers and Commodity Exchanges of Turkey (TOBB) in Ankara Turkey (03.01.19)
#PTI #PrimeMinisterImranKhan #Pakistan #Turkey #TOBB

وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے قوم کو خوشخبری سنا دی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی قوم کو بتا دوں کہ وہ فکر نہ کریں ، اب ہمیں ہر طرف سے ڈالر ہی ڈالر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے مخلتف امور پر بات کی ۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم معاشی سسٹم کے حوالے سے جو کام کررہے ہیں وہ سست ہے کیونکہ ایک لمبے عرصے کی تباہی ہے جس کے اثرات کو ختم کرنا ہے۔
پاکستان کی جیو اسٹریٹیجک پوزیشن اور وسائل اس قدر زبردست ہیں کہ ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں آج اپنی قوم کو خوشخبری سنا دوں کہ وہ مالی معاملات کے حوالے سے بالکل پریشان نہ ہوں ۔
یہاں بہت زیادہ ڈالر آنے والے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس یہاں سے بھی ڈالر آئیں گے اور سرمایہ کاری سے بھی ڈالر آئیں گے جس سے ہمارے معاشی مسائل ختم ہوں گے۔