وزیراعظم عمران خان کی 22 سال کی جدوجہد اور کوششوں کے بعد پاکستان میں تبدیلی آئی ہے…

488

وزیراعظم عمران خان کی 22 سال کی جدوجہد اور کوششوں کے بعد پاکستان میں تبدیلی آئی ہے…

وزیراعظم عمران خان کی 22 سال کی جدوجہد اور کوششوں کے بعد پاکستان میں تبدیلی آئی ہے اور عمران خان نے واضح کہہ دیا ہے کہ اب پاکستان کسی اور کی جنگ میں نہیں شریک ہوگا، آج پوری دنیا عمران خان کو ایک عظیم لیڈر کے طور پر دیکھ رہی ہے جو پاکستان کی تقدیر بدلنے والے ہیں۔
#PTI #PrimeMinisterImranKhan