وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا وزیراعلی ہاؤس کے دفاتر کا دورہ، وزیراعلی نے سائلین سے ملاقات اور افسران سے بات چیت کی

495

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا وزیراعلی ہاؤس کے دفاتر کا دورہ، وزیراعلی نے سائلین سے ملاقات اور افسران سے بات چیت کی

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا وزیراعلی ہاؤس کے دفاتر کا دورہ، وزیراعلی نے سائلین سے ملاقات اور افسران سے بات چیت کی، اس موقع پر Bone marrow کے مرض میں مبتلا بچے کے علاج کے لیے ہدایات بھی جاری کیں۔